مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے، سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم کی اجازت دی ہے۔
برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔
News ID 1908698
آپ کا تبصرہ